بھائی پھیرو ضلع قصور سے

پھول نگر میں تاجدار صداقت یار غار مصطفیٰ یار مزار مصطفیٰ ہمراز مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خلیفہ اول بلا فصل
امیر المومنین حضرت سیدنا
ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یاد میں ایک عظیم الشان ثانی الثنین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں