سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سید طارق محمود الحسن شاہ صاحب کو وزیر اعظم عمران خان کا مشیر برائے اوورسیز ایخڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے
اس موقع پر شاہ صاحب نے قبلہ پیر صاحب کی آمد پر انکا بھرپور استقبال کیا ۔ قبلہ پیر صاحب کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا
قبلہ پیر صاحب نے شاہ صاحب کو مٹھائی اور پھول پیش کئے اور ان کے لیے دعا فرمائی