اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب پاکستان پہنچ گئے ہیں
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب، صاحبزادہ رفیق الحسن قریشی صاحب ، صاحبزادہ غلام رسول عرفانی صاحب، حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب و پاکستان کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے پیر بھائی و یاران طریقت قبلہ پیر صاحب کا بھرپور استقبال کرتے ہوئے