برمنگھم سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گزشتہ روز برمنگھم میں چوہدری محمد زمان جماعتی صاحب کے نئے شادی ہال کا افتتاح سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے کیا اور خصوصی دعا بھی فرمائی اس موقع پر ایک مختصر محفل پاک کا بھی انعقاد کیا گیا