لندن سے

مشرقی لندن کے شہر لیٹن کی جامع مسجد میں ایک عظیم الشان ماہنامہ محفل گیارہویں شریف کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں