برمنگھم سے

قائدِاعظم محمد علی جناح صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے حوالے سے آج برمنگھم میں قائداعظم ٹرسٹ یوکے کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

منجانب: چیئرمین قائداعظم ٹرسٹ یوکے راجہ محمد اشتیاق صاحب برمنگھم

اپنا تبصرہ لکھیں