ریڈچ برمنگھم سے

جامع مسجد نور ریڈچ میں ایک عظیم الشان ختم چہلم شریف برائے ایصال ثواب حضرت علامہ مفتی عبد الرسول منصور صاحب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں