بریڈفورڈ سے

یو کے کے شہر بریڈفورڈ کے ادارہ انوار الاسلام میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں