لندن سے

مشرقی لندن کے شہر پلمسٹیڈ میں محمد شاہد برلاس نقشبندی صاحب اور محمد ابرار نقشبندی صاحب کے گھر پر ایک محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں