مشرقی لندن سے

مشرقی لندن کے شہر الفورڈ کی جامع نور القرآن میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

منجانب: شیخ محمد عمران جماعتی صاحب، حاجی محمد علی شان جماعتی صاحب، محمد معیز جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں