شیفیلڈ سے

محمد اعظم جماعتی صاحب کے گھر پر ایک محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اس موقع پر پیر سید رشید حسین شاہ جماعتی صاحب،پیر سید نعمان حسین شاہ جماعتی صاحب و دیگر بھی موجود

اپنا تبصرہ لکھیں