مشرقی لندن سے

لی برج روڈ کی جامع مسجد سے 41 واں سالانہ مرکزی جلوس بسلسلہ عید میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم نکالا گیا ہے جس کی قیادت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں