نیو یارک سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب محمد مرات الله جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے جہاں ایک مختصر محفل پاک کا اہتمام کیا گیا قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائ