الله پاک کے فضل و کرم سے امریکہ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب خیریت سے نیو یارک پہنچ گئے ہیں
سید تصورالحسن گیلانی صاحب،
قاری محمد یونس صاحب، چوہدری پرویز اشرف صاحب،محمد شفیق مہر صاحب، محمد سلیمان صاحب اور محمد سنئ جماعتی صاحب قبلہ پیر صاحب کا استقبال کرتے ہوئے