لاہور سے

ناصر باغ لاہور میں مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان فقید المثال دسویں سالانہ عزت رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم و بتول سلام الله علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے شرکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں