قصور سے

جمعہ والہ نزد گندا سنگھ بارڈر قصور میں ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

منجانب محمد عابد علی ڈوگر جماعتی و سردار ریاض احمد ڈوگر جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں