لاہور سے

حضور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ الله علیہ کے 978 واں سالانہ عرس مبارک کی آخری اور مرکزی نشست کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

سجادہ نشین آستانہ عالیہ خواجہ دائم الحضوری قصوری، پیر سید علی حیدر شاہ بخاری صاحب ، صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب، حضرت علامہ پیر سید حسان حسین شاہ جماعتی صاحب، صاحبزادہ پیر سید اصغر حسین شاہ جماعتی صاحب، محمد رفیق الحسن قریشی صاحب و دیگر بھی ہمراہ

اپنا تبصرہ لکھیں