لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ الله علیہ کے 978 واں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب مزار پر انوار پر حاضری دیتے ہوئے قبلہ پیر صاحب نے چادر پوشی کی پھول چڑھائے اور دعا بھی فرمائ