گجرانوالہ سے

منڈیالہ تیگ میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب حافظ محمد اسد جماعتی صاحب کے والد صاحب حاجی محمد مراد علی صاحب کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کے لئے خصوصی دعا بھی فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں