تحریک عظمت آل و اصحاب رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے زیر اہتمام قصر امین ہال لاہور میں اسلام مخالف بل کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر علماء کرام اور مشائخ عظام کا نمائندہ اجلاس منعقد کیا گیا
زیرِ صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب