دربار الله ھو پر سالانہ عرس مبارک کی افتتاحی تقریب میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی خصوصی شرکت ، سجادہ نشین دربار الله ھو پیر محمد خواجہ نوید حسین صاحب نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا
اس موقع پر ملک بھر سے مشائخ عظام و علماء کرام بھی موجود