رائونڈ سے

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب حاجی محمد ممتاز نقشبندی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے

ایک مختصر محفل پاک کا انعقاد کیا گیا اور قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر بھی فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں