مدنی دسترخوان بفیضان نظر حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ الله علیہ
جہاں صبح شام سینکڑوں افراد کو کھانا کھلایا جاتا ہے
سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے یہاں کا جائزہ لیا اور دعا فرمائ