جماعت منزل لاہور سے

آستانہ عالیہ بوکن شریف گجرات سے صاحبزادہ سید ہارون الرشید صاحب اور ان کے ہمراہ صاحبزادہ حافظ محمد جمال کرم صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

قبلہ پیر صاحب نے ان کو سیرت امیر ملت عطا فرمائ

صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب اور صدر جماعت اہلسنت پاکستان مفتی محمد اقبال چشتی صاحب بھی موجود

اپنا تبصرہ لکھیں