الجامعة الغوثیہ، جامع مسجد مفتی بشیر حسین رحمتہ الله علیہ گجرانوالہ میں ایک عظیم الشان 43 واں سالانہ عرس مبارک حضرت علامہ مفتی بشیر حسین صاحب رحمۃ الله علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے طلبہ کی دستار بندی بھی کی


























