جماعت منزل لاہور میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا
اتحاد اہلسنت، موجودہ ملکی و مذہبی صورتحال کی پیشے نظر پیر سید محمد عرفان شاہ مشہدی صاحب، پیر سید غلام رضوانی جیلانی صاحب، صاحبزادہ ڈاکٹر ابو الخیر محمد زبیر صاحب اور پیر سید محمد صفدر شاہ بخاری صاحب سے تبادلہ خیال کیا گیا