خانیوال ضلع ملتان سے

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب علامہ اقبال ٹاؤن خانیوال ضلع ملتان میں پیر محمد اظہر حسین نقشبندی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں
قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں