سید موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین پیر سید تجمل حسین شاہ گیلانی صاحب کی وفات پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی ان کے صاحب زادے پیر سید ولایت حسین شاہ صاحب سے تعزیت کی اور ان کے درجات میں بلندی کے لئے دعا بھی فرمائ
اس موقع پر سجادہ نشین آستانہ عالیہ چادر والی سرکار پیر سید علی حسین شاہ صاحب، پیر سید شوکت حسین شاہ صاحب، سابق وفاقی وزیر مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی صاحب ، سید غلام یزدانی جیلانی صاحب بھی تشریف فرما ہیں