جھنگ سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گاؤں چھوٹی دھلو والی میں ایک ختم چہلم برائے ایصال ثواب حاجی محمد فلق شیر جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے زیر صدارت پیر سید خورشید حسین شاہ جماعتی صاحب، زیر سرپرستی سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب