ڈیرہ الله توکل ، نشست گاہ آستانہ عالیہ رسول پور شریف پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہیں
صاحب زادہ غلام رسول عرفانی صاحب، حافظ محمد علی ياسين عرفانی جماعتی صاحب اور مخدوم غلام علی عرفانی جماعتی صاحب نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا