لاہور

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ، لاہور میں یوم آزادی کے موقع پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے پرچم کشائی کی، درخت کا پودا لگایا اور وطن عزیز کے لئے خصوصی دعا بھی فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں