جماعت منزل لاہور سے

جھنگ سے آئے ہوئے پیر بھائ محمد عمران جماعتی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کا یو کے و یورپ کے تبلیغی دورے کے بعد پاکستان آمد پر ان سے ملاقات کرتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں