سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے

الله پاک کے فضل و کرم سے یو کے و یورپ کے دورے کے بعد سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب پاکستان پہنچ گئے ہیں

صاحب زادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب کی قیادت میں پیر بھائیو نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا

اپنا تبصرہ لکھیں