ھنسلو سے

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب چوہدری محمد معروف جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں

قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں عشائیہ پیش کیا گیا

اس موقع پر صاحب زادہ سید نعمان حسین شاہ جماعتی صاحب، سید رشید حسین شاہ جماعتی صاحب، صاحب زادہ سید جنید حسین شاہ شیرازی صاحب ، چوہدری جاوید اقبال وارثی صاحب، چوہدری محمد طارق محمود جماعتی صاحب و دیگر موجود

اپنا تبصرہ لکھیں