مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی
لے آورا گرینڈ مارکی پن ایونیو روڈ نزد ویلنشیا ٹاؤن لاہور میں
محترم نیئر پرویز صاحب کے صاحبزادے محمد عتیق الرحمن صاحب کی دعوت ولیمہ میں تشریف آوری
اہلخانہ سمیت معزز نعت خواں حضرات نے حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کا استقبال کیا اور قبلہ پیر صاحب کی تشریف آوری پر مسرت کا اظہار کیا












