امیر ملت سینٹر برمنگھم میں ایک عظیم الشان عظمت مخدومہ کائنات سلام الله علیہا کانفرنس بسلسلہ ختم چہلم برائے ایصال ثواب حاجی نور محمد جماعتی صاحب رحمۃ الله علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ
پیر سید عرفان حسین شاہ مشہدی صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا
یوکے بھر سے علماء کرام ، مشائخ عظام و ثناء خوان مصطفی صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کی