موضوع فضائی و مناقب مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام
آج جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا
جمعہ کے بعد ایک ختم خواجگان شریف کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت قبلہ پیر صاحب نے فرمائ