کوونٹری سے

تحریک عظمت آل و اصحاب رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم یو کے کے زیر اہتمام المدینہ سینٹرل مسجد کوونٹری میں ایک عظیم الشان عظمت سیدة النساء العالمين مخدومہ کائنات سیدہ کائنات سلام الله علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں