جامع مسجد امیر ملت سے

آج جامع مسجد امیر ملت میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا

جمعہ کے بعد ایک ختم خواجگان شریف کا انعقاد کیا جس کی صدارت قبلہ پیر صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں