امیر ملت سینٹر 21 شیکسپیئر سٹریٹ برمنگھم میں انٹرنیشنل تحریک عظمت آل و اصحاب رسول صلی الله عليه وسلم کا برطانیہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں برطانیہ بھر سے علماء کرام نے شرکت کی اور برطانیہ کی تنظیم قائم کی گئی
آخر میں عالمی سرپرست اعلیٰ سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے سب سے حلف بھی لیا