آج جامع مسجد امیر ملت میں ایک عظیم الشان انٹرنیشنل حضرت سیدنا امام موسیٰ کاظم علیہ السلام بن امام جعفر صادق علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
خصوصی خطاب : پیر سید عرفان حسین شاہ مشہدی صاحب