سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب حاجی چوہدری محمد کالا خان جماعتی صاحب اور ان کے اہل خانہ سے چوہدری محمد ارشد جماعتی صاحب کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا فرماتے ہوئے
اس موقع پر چوہدری محمد جلیل خلیفہ جماعتی صاحب، چوہدری محمد وحید جماعتی صاحب و دیگر بھی موجود