ختم خواجگان شریف برمنگھم

آج جامع مسجد امیر ملت میں جمعہ کے بعد ایک ختم خواجگان شریف کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں