المدینہ سینٹرل مسجد اینڈ انسٹیٹیوٹ پر سنی جمعیتِ عوام یو کے کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان سنی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں ، زیر سرپرستی پیر سید محمد عرفان حسین شاہ مشہدی صاحب
یو کے بھر سے مشائخ و علماء اہلسنت موجود ہے
منجانب۔ علامہ نبیل افضل قادری صاحب