سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 14افراد کی شہادت کو سات سال مکمل ہوگئے،،،،،تحریک منہاج القرآن برمنگھم کے زیر اہتمام اس حوالےسے منہاج ا لقرآن سنٹرمیں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب بطور مہمان خصوصی تشریف فرما ہوئے
سانحہ ماڈل ٹاون کےشہدا کو خراج عقیدت پیش کیا،
شرکا نے حکومت سےمطالبہ کیا کہ لواحقین کو انصاف دلوایا جائے،،،۔۔۔ میں،،،۔۔۔۔۔