جامع مسجد امیر ملت برمنگھم سے

جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا

جمعہ کے بعد ایک ختم پاک کا انعقاد کیا گیا بسلسلہ عرس مبارک حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب رحمت الله علیہ زیر صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں