مشرقی لندن کے شہر الفورڈ سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب محمد مدثر جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں ایک مختصر محفل ذکر کا انعقاد کیا گیا اور قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں عشائیہ بھی پیش کیا گیا