لندن سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں مشرقی لندن کے شہر والتھمسٹوں میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے چوہدری محمد شاہد جماعتی صاحب کے گھر پر دعائے خیر فرمائ اس موقع پر چوہدری محمد اکرم صاحب، چوہدری محمد سعید صاحب، خالد اقبال ملک صاحب بھی موجود