انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ

رائیونڈ میں زیر تعمیر جامعہ سیدہ طیبہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما للبنات
(بیاد گار )حضور قبلہ عالم امیر ملت الحاج الحافظ پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
کی تعمیر و تکمیل کا کام سجادہ نشین و جانشین حضور امیر ملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی کی سرپرستی میں جاری و ساری ہے
گزشتہ دنوں زیر تعمیر جامعہ کی چار دیواری مکمل ہونے کے بعد جامعہ کے لینٹر کے لیے رقم قبلہ سجادہ نشین و جانشین حضور امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی طرف سے پیش کی گئی

اپنا تبصرہ لکھیں