کیتھلی یارک شائر میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نو منتخب کونسلر چوہدری محمد محسن حسین جماعتی صاحب ولد حاجی محمد عابد حسین جماعتی صاحب مرحوم سابق لارڈ میئر بریڈفورڈ کے گھر پر تشریف فرما ہوئے جہاں انہوں نے محسن صاحب کو مبارکباد پیش کی
صاحبزادہ سید نعمان حسین شاہ جماعتی صاحب، حاجی چوہدری محمد کالا خان جماعتی صاحب، چوہدری محمد جلیل خلیفہ جماعتی صاحب اور چوہدری محمد زاہد خان جماعتی صاحب بھی موجود تھے






